چینی بحران کیس،جہانگیر ترین کو ٹاسک فورس کے سربراہ کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز6اپریل ، 2020،
تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین کو چینی بحران کیس میں سامنے آنے والی رپورٹ میں اربوں روپے کے گھپلوں میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کی بناءپر زرعی ٹاسک فورس کے سربراہ کے عہدے سے فارغ کر دیا گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔حتمی رپورٹ کے بعد ذمہ داران کے خلاف مزید کاروائی بھی کی جا ئے گی۔


متعلقہ خبریں