چینی میڈیکل ٹیم امدادی سامان لے کر اسلام آباد پہنچ گئی، وزیر خارجہ نے استقبال کیا

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز29مارچ ، 2020،
کرونا ماہرین پر مشتمل چینی ڈاکٹروں کی ایک آٹھ رکنی ٹیم خصوصی پرواز سے دو ٹن امدادی سامان لے کر اسلام آباد پہنچ گئی ۔ ٹیم پاکستان میں کرونا سے متاثرہ مریضوں کی دیکھ بھال اور علاج کے بارے میں پاکستانی ڈاکٹروں کو تربیت دے گی۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور دیگر اعلیٰ حکام نے ٹیم کا استقبال کیا۔ وزیر خارجہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امدادی سامان بھیجنے پر چین کا شکریہ ادا کیا


متعلقہ خبریں