چین سرحد پر پنجابی گانے بجا بجا کر ہمارے فوجیوں کی توجہ کھینچ رہا ہے، بھارت کا مضحکہ خیز واویلا

قومی آواز :لداخ،
کینیڈین نیوز17،ستمبر، 2020،
لداخ میں جاری بھارت چین کشیدگی کے تناظر میںایک دلچسپ خبر آئی ہے کہ بھارتی میڈیا چین کے خلاف واویلہ کر رہا ہے کہ وہ سرحد کے پار لاﺅڈ اسپیکر لگا کران پر پنجابی گانے بجا رہا ہے جس سے بھارتی فوجیوں کو ورغلانے کا کام لیا جا رہا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔واضح رہے کہ اس سرحد پر خاصی کشیدگی پائی جاتی ہے اور پچھلے ماہ یہاں پر بھارت کے بیس فوجی بھی چین کے ساتھ ایک تصادم میں ہلاک ہو گئے تھے۔


متعلقہ خبریں