چین نے حملہ کیا تو تائیوان کا بھرپور دفاع کیا جائے گا، امریکی صدر جو بائیڈن

قومی آواز
عالمی نیو ز، 22 اکتوبر ،2021
امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ اگر چین نے تائیوان پر حملہ کیا تو امریکہ اس کا بھرپور دفاع کرے گا۔ انہوں نے یہ بات امریکی ادارے سی این این کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ تائیوان کے معاملے پر نہ تو پیچھے ہٹے گا اور نہ ہی اپنے نظریات پر کوئی سمجھوتاکرے گا۔ انہوں نے کہا کہ روس سمیت پوری دنیا جانتی ہے کہ امریکہ کے پاس سب سے زیادہ فوجی طاقت ہے۔


متعلقہ خبریں