ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر، مارکیٹ میں ایک سو سٹرسٹھ روپے سے اوپر چلا گیا

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز12اپریل ، 2020،
پاکستان میں بحران در بحران کے بعد اب ڈالر کے بحران نے بھی سر اٹھانا شروع کر دیا ہے اور ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر چلا گیا ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔مارکیٹ زرائع کے مطابق ڈالر پاکستانی روپے میں ایک سو سڑسٹھ روپے نوے پیسے تک ریکارڈ کیا گیا ہے جوپچھلے نو ماہ کی کم ترین سطح ہے۔اس قدر کی وجہ سے ملکی قرضوں میں نو سو ار ب کا اضافہ بھی ہو گیا جس کا بوجھ پاکستانی عوام کو ہی برداشت کرنا پڑے گا۔


متعلقہ خبریں