ڈان پارک پبلک اسکول میں کورونا واریانٹ کی تشخیص، پبلک ہیلتھ نے اسکول بند کر دیا

 

قومی آواز :
کینیڈین نیوز، 2مارچ ، 2021،
ٹورنٹو کے ڈان پارک پبلک اسکول میں کورونا وائرس کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد پبلک ہیلتھ کینیڈا نے اسکول کو غیر معینہ مدت کے لئے بند کر دیا ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔حکام کا کہنا ہے کہ تشویش کی بات یہ ہے کہ اسکول میں چار کیس کورونا واریانٹ کے بھی ہیں جو زیادہ خطرناک قسم سے تعلق رکھتا ہے۔حکام نے تمام اسٹاف اور طالبعلموں سے اگلی ہدایت تک گھروں پر رہنے کی اپیل کی ہے۔


متعلقہ خبریں