ڈاکٹروں اور متعلقہ عملے کو خراج تحسین،ملکہ برطانیہ کا قوم اور دولت مشترکہ سے تاریخی خطاب

قومی آواز :لندن،
کینیڈین نیوز6اپریل ، 2020،
برطانیہ کے اسپتالوں میں کورونا سے بر سر پیکار ڈاکٹر اور دیگر طبی عملہ ہمارے شکریے کا مستحق ہے۔ یہ بات ملکہ برطانیہ کوئن الزبتھ نے اتوار کو قوم اور دولت مشترکہ کے ممالک کے عوام سے اپنے تاریخی خطاب میں کہی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
انہوں نے کہا کہ کورونا کی عالمی وباءنے برطانیہ میں چار ہزار سے زائد لوگوں کو ہلاک کر ڈالا ہے اور ہزاروں لوگ اسپتالوں میں داخل ہیں۔انہوں نے قوم سے اپیل کی کہ وہ متحد رہیں اور یکسو ہر کر اس بیماری کا مقابلہ کریں اور فتح یاب ہوں۔


متعلقہ خبریں