ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے رحم کی اپیل پر دستخط کر دیئے، بابر اعوان کی بریفنگ

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز 29،اکتوبر، 2020،
ڈاکٹر عافیہ صدیقی جو امریکہ میں ایک مقدمے میں جیل کاٹ رہی ہیں نے اپنی رحم کی اپیل پر دستخط کر دیئے ہیں۔ یہ بات مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے سینیٹ کے ایک اجلاس کے دوران بتائی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ امریکی جیل میں اسیر ڈاکٹر عافیہ بخیریت ہیں ااور ان کے طبی معائنے کے بعد ڈاکٹروں نے انہیں زہنی و جسمانی طور پر صحتمند قرار دیا ہے۔ان کی چوبیس ستمبر کو پاکستانی قونصلر سے ملاقات بھی کرائی گئی تھی۔


متعلقہ خبریں