ڈاﺅن ویو پارک میں خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا شخص گرفتار،ٹورنٹو پولیس

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،26جولائی،2019
ٹورنٹو پولیس نے اعلان کیا ہے کہ اس نے پچھلے سال ڈاﺅن ویو پارک میں ایک خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ رات گئے ایک کنسرٹ سے واپس آنے والی خاتون کو ملزم نے لفٹ دینے کا جھانسہ دے کر سنسان مقام پر زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس شخص کی شکار اگر کوئی اور خاتون بھی ہو تو وہ پولیس سے رابطہ کرے۔


متعلقہ خبریں