ڈوجر نے ریز کو ہرا دیا،کورونا پازیٹیو کھلاڑی کو میدان میں لانے پر ڈوجر ز پر تنقید

 

قومی آواز :
کینیڈین نیوز 28،اکتوبر، 2020،
لاس اینجلز میں ہونے والے بیس بال چیمپئن شپ میچ میں ڈوجر ز نے ریز کی ٹیم کو ہرا دیا۔ ڈوجرز نے اس کامیابی پر دل کھول کر جشن منایا اور ا یسے میں اپنے اس کھلاڑی کو بھی میدان میں بلا لیا جسے کورونا پازیٹیو تشخیص ہوا تھا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ڈوجرز کی اس حرکت پر لوگوں نے سخت تنقید کی ہے اور اسے ایس او پیز کی شدید خلاف ورزی قرار دیا ہے اور ٹیم کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔


متعلقہ خبریں