ڈگ فورڈ کورونا کے حفاظتی اقدامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف پھٹ پڑے،ملک چھوڑنے کامشورہ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز 14،اکتوبر، 2020،
پریمر ڈگ فورڈ اپنے یومیہ خطاب میں منگل والی بریفنگ کے دوران ان لوگوں کے خلاف پھٹ پڑے جو کورونا کے حفاظتی اقدامات کی خلاف ورزی کر رہے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ کورونا کی کوئی حقیقت نہیں ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ڈگ فورڈ نے ایسے لوگوں کے لئے کہا کہ کورونا اسی طرح ایک حقیقت ہے جس طرح وہ کھڑے ہو کر بریفنگ دے رہے ہیں ۔ انہوں نے ایسے نا ماننے والے لوگوں سے کہا کہ اگر چاہیں تو ملک چھوڑ کر چلے جائیں انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔


متعلقہ خبریں