ڈگ فورڈ کے اسٹا ف میں کورونا کی تشخیص ، پریمر نے احتیاطاً قرنطینہ کر لیا

 

قومی آواز :
کینیڈین نیوز21اپریل ، 2021
پریمر ڈگ فورڈ نے قرنطینہ اختیار کر لیا ہے۔ترجمان کے مطابق پریمر نے یہ اقدام ایک اسٹاف ممبر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر اٹھایا۔پریمر کے دفتر سے جاری ایک بیان کے مطابق اسٹاف ممبر کا ٹیسٹ ا ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ مثبت آنے پر پریمر نے فوری اپنا ٹیسٹ بھی کرایا جو کہ منفی آیا تاہم انہوںنے احتیاطاً قرنطینہ اختیار کرنے کو ترجیح دی۔


متعلقہ خبریں