ڈگ فورڈ کے گھر کے باہر لاک ڈاﺅن مخالفین کا مظاہرہ، پریمر کا برہمی کا اظہار

 

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز، 29نومبر، 2020،
پریمر ڈگ فورڈ نے اپنے گھر کے باہر جمع ہونے والے مظاہرین برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کھری کھری سنا دیں۔ انہوں نے مظاہرین سے اپیل کی کہ وہ مظاہرہ کسی ایسی جگہ کریں جہاں اس کی جازت دی گئی ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہیں اور ان کے پڑوسیوں نے ان کا کیا بگاڑا ہے کہ وہ یہاں شو ر و غل مچا رہے ہیں۔ انہوں نے اس تکلیف پر اپنے پڑوسیوں سے اظہار ندامت بھی کیا۔


متعلقہ خبریں