ڈیفرن کے علاقے میں چلتی گاڑی سے فائرنگ ، ایک شخص زخمی، پولیس زرائع

 

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،3،ستمبر، 2020،
ٹورنٹوپولیس زرائع کے مطابق ڈیفرن اسٹریٹ کے علاقے میں چلتی گاڑی سے فائرنگ کی گئی جس کی زد میں آ کر ایک شخص زخمی ہو گیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کی اطلاع پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی تو گولیوں کے خول ملے جس کے بعد ملزم یا کسی زخمی کی تلاش شروع کی گئی ۔ عینی شاہدوں کے مطابق فائرنگ سفید رنگ کی مرسڈیز سے کی گئی جبکہ قریبی اسپتال میں ایک زخمی شخص کو لایا گیا جسے گولیوں کے زخم آئے ہیں


متعلقہ خبریں