ڈین فرنچ سے تعلق رکھنے والے بیوروکریٹس کی سبکدوشی کا سلسلہ جاری،ڈپٹی منسٹر پیٹر فینوک فارغ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،6جولائی،2019
پریمر ڈگ فورڈ کے سابقہ چیف آف اسٹاف ڈین فرنچ کو عہدے سے فارغ کئے جانے کے بعد ان کی حامیوں اور ہمدردوںکی باری بھی آ گئی ہے اور اب تک کئی بیوروکریٹس عہدوں سے ہٹائے جا چکے ہیں ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔
تاز ہ ترین خبر ڈپٹی منسٹر پیٹر فینوک کے بارے میں ہے جنہیں کل اپنے عہدے سے فارغ کر دیا گیا۔


متعلقہ خبریں