کابل میں نماز عید کے دوران راکٹوں سے حملہ،افغان صدر محفوظ رہے

 

قومی آواز،
عالمی نیوز20جولائی،2021
کابل میں صدارتی محل پر راکٹوں سے حملے میں بھاری نقصانات کی اطلاع لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ حملہ عید کی نماز کے دوران ہوا۔ سیکوریٹی حکام کے مطابق عید گاہ پر کئی راکٹ فائر کئے گئے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ راکٹ علی مردان اور چمن ہوزری کے علاقوں میں گرے۔ محل کی سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے اور حکام حملے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں