کاروبار کی بحالی سے نوکریوں کی بھر مار ، صرف جولائی میں چار لاکھ نوکریاں خالی ،محکمہ شماریات

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز8، اگست، 2020،
محکمہ شماریات کینیڈا نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس کے گٹھنے کے ساتھ ساتھ کاروباری ادارے کھل رہے ہیں او ر زندگی کی دیگر سرگرمیاں معمول پر آ رہی ہےںجس کے نتیجے میں بڑی تعداد میں نوکریوں کے مواقع پیدا ہو رہے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
ادارے کے مطابق صرف جولائی میں چار لاکھ انیس ہزار نوکریاں پیدا ہوئیںاور بے روزگاری کے تناسب میں دو فیصد کی کمی ہوئی۔


متعلقہ خبریں