کالجوں اور یونیورسٹیوں کے طلباءکورونا کے بارے میں اپنی ذمہ داریوں کا احساس کریں، ڈگ فورڈ

 

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،28، اگست، 2020،
اب جبکہ کالج اور یونیورسٹیاں کھلنے میں چند ہفتے باقی رہ گئے ہیں پریمر ڈگ فورڈ نے طلباءسے اپیل کی ہے کہ وہ کورونا وباءکی وجہ سے اپنی ذمہ داریوں کا احساس کریں اور اس بارے میں دی جانے والی ہدایات پر سختی سے عمل کریں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے خاص طور پر اس بات کی تلقین کی کہ اجتماعی پارٹیوں اور دوسرے کھیلوں سے گریز کیا جا ئے کیونکہ اس سے وباءکو پھیلنے کا موقع مل سکتا ہے۔


متعلقہ خبریں