کانسٹین بے میں دو چھوٹے طیاروں میں تصادم،ایک طیارہ دریا میں جا گرادوسرا محفوظ

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز،15 جون، 2020،
دریائے اٹاوا کانسٹن بے کے علاقے میں دوران پرواز دو چھوٹے طیارے آپس میں ٹکرا گئے جن میں سے ایک طیارہ دریا میں جا گرا جبکہ دوسرا طیارہ بحفاظت لینڈ کر گیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ دریا میں تفریح کے لئے آنے والے کچھ افراد نے اس حادثے کی اطلاع حکام کو د ی جس پر کاروائی کر کے لوگوں کو بچا یا گیا۔ اس حادثے میں کوئی ہلاک نہیں ہوا تاہم چار افراد کو معمولی زخم آئے ہیں۔


متعلقہ خبریں