کبڈی ورلڈ کپ ، پاکستان نے کینیڈا اور ایران نے سیر الیون کو ہرا کر اپنے اپنے میچ جیت لئے

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز10فروری، 2020،
لاہور میں ہونے والے کبڈی ورلڈ کپ کے پہلے دن پاکستان اور ایران نے اپنے اپنے میچ جیتے لئے۔ پاکستان نے کینیڈا اور ایران نے سیر الیون کو ہرا کر کامیابی حاصل کی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔پاکستان کی طرف سے لالہ عبید اللہ ،اسکپر عرفان مانا، بلال جاوید اور خالد بھٹی نے بہترین کھیل پیش کر کے شائقین کے دل موہ لئے۔


متعلقہ خبریں