کترینہ کو شادی پر کروڑوں کے تحائف موصول ،سب سے آگے سلمان خان اور رنبیر کپور

قومی آواز،
شوبز نیو ز ، 16دسمبر ،2021
معلوم ہوا ہے کہ قطرینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کے موقع پر جوڑے کو کروڑوں روپے کے تحائف وصول ہوئے ہیں۔۔۔۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ باخبر ذرائع کے مطابق بالی ووڈ کے صلو میاں اور رنبیر کپور نے کروڑوں روپے کے تحفے شادی شدہ جوڑے کی نذر کیے جن میں ایک رینج روور گاڑی بھی شامل ہے جس کی قیمت کروڑوں میں بتائی جاتی ہے اس کے علاوہ رنبیر کپور اور دیگر فنکاروں نے بھی کترینہ کی شادی پر تحائف پیش کیے جن کی تفصیل ابھی میڈیا پر جاری نہیں کی گئی ۔سوشل میڈیا پنڈتوں کا کہنا ہے کہ تحائف کی تفصیل جوڑے نے ٹیکس کے ڈر سے جاری نہیں کی۔


متعلقہ خبریں