کترینہ کیف اور وکی کوشل نے دیوالی پر منگنی کرنے کا اعلان کر دیا

قومی آواز

شوبز نیو ز، 8نومبر،2021

معلوم ہوا ہے کہ بالی وڈ کے مقبول فنکار کترینہ کیف اوروکی کوشل نے ہدایتکار کبیر خان کے گھر پر منگنی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ کیف نے کبیر خان کے گھر پہنچنے کے لئے کئی مرتبہ اپنی گاڑی تبدیل کی تاکہ میڈیا کی آنکھوں سے خود کو بچایا جا سکے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔

کترینہ کیف اپنی بہن اور والدہ کے ہمراہ کبیر خان کے گھر پہنچیں۔ یہ خبر گرم ضرور ہے مگر ابھی تک دونوں گھرانوں کی طرف سے اس کی تصدیق نہیں کی گئی۔


متعلقہ خبریں