کترینہ کیف کی شادی میں سلمان خان اینڈ فیملی آﺅٹ، ارپتا خان کا انکشاف

قومی آواز
شوبز نیو ز ، 9دسمبر ،2021
سلمان خان کی بہن ارپتا خان نے انکشاف کیا ہے کہ کترینہ کیف کی شادی میں سلمان خان یا ان کے خاندان کے کسی اور فرد کو انوائٹ نہیں کیا گیا۔۔۔۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔واضح رہے کہ کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی جمعرات کو انجام پائے گی جس کے لئے راجھستان کے ایک قلعے کا انتخاب کیا گیا ہے تاہم کترینہ کے پرانے دوست سلمان خان نے ابھی تک نہیں بتایا کہ وہ اس شادی میں جائیں گے یا نہیں


متعلقہ خبریں