کراچی ، لاڑکانہ اور گھوٹکی میں رینجرز کی گاڑیوں پر بم حملے ،پانچ جانبحق متعدد زخمی

قومی آواز :کراچی،
کینیڈین نیوز،19 جون، 2020،
کراچی ،لاڑکانہ اور گھوٹکی میں رینجرز کی چوکیوں اور پوائنٹس پر دستی بم حملوں میں تین رینجرز اہلکاروں سمیت پانچ افراد جاں بحق ہو گئے ۔کراچی میں لیاقت آباد لالو کھیت کے علاقے میں ایک سرکاری اسکول میں قائم رینجرز کے پوائنٹ پر حملے میں ایک شخص جاںبحق جبکہ تین زخمی ہو گئے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔گھوٹکی میں حملے سے تین افراد جاں بحق پانچ زخمی جبکہ لاڑکانہ میں متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔


متعلقہ خبریں