کراچی اور سندھ کے دیگر بیس ا ضلاع آفت زدہ قرار دے دئیے گئے، حکومت سندھ

 

قومی آواز :کراچی،
کینیڈین نیوز،29، اگست، 2020،
حالیہ بارشوں اور کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں ہونے والی شدید تباہی کے بعد حکومت سندھ نے کراچی اور سندھ کے دیگر بیس اضلاع کو آفت زدہ قرار دے دیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ریلیف کمشنر کے مطابق ا س بارے میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔ آفت زدہ قرار دئیے جانے والے اضلاع میں کراچی، حیدرآباد ، ٹھٹہ، جامشورو، سجاول ، بدین، مٹیاری،ٹنڈو محمد خان و دیگر شامل ہیں۔


متعلقہ خبریں