کراچی سے تعلق رکھنے  والا کرکٹر ملاوی کی کرکٹ ٹیم  کا کپتان بن گیا

 

قومی آواز

اسپورٹس نیو ز، 11  اکتوبر ،2021

معلوم ہوا ہے کہ افریقی ملک ملاوی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میچز کھیلنے کے لئے کراچی سے تعلق رکھنے والے کرکٹر  معظم بیگ کو اپنی ٹیم کا کپتان نامزد کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔معظم بیگ کو کوالی فائنگ راؤنڈ کھیلنے کے لئے ملاوی کی چودہ رکنی ٹیم سونپی گئی ہے۔میچز آئی سی سی کی زیر نگرانی روانڈا کے شہر کیگالی میں 14 اکتوبر سے کھیلے جائیں گے۔ میچز کے لیے پریکٹس کا آغاز کردیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں