کراچی سے پی ٹی آئی کے قومی اسمبلی کے رکن عامر لیاقت نے استعفی دے دیا

قومی آواز
قومی نیو ز 4،اکتوبر ،2021

پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے عامر لیاقت نے اپنی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے اپنے استعفے کا اعلان کیا ۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔تاہم انہوں نے استعفیٰ دینے کی کوئی وجہ نہیں بتائی۔ اپنے پیغام میں انہوں نے وزیراعظم عمران خان اور پی ٹی آئی کے لیے دعا بھی کی۔اس سے قبل بھی انہوں نے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا تھا مگر بعد ازاں اسے مؤخر کر دیا تھا۔


متعلقہ خبریں