کراچی میں بارش کے بعد سیلاب، تین افراد ریلے میں بہہ گئے،شہر میں فوج طلب

 

قومی آواز :کراچی،
کینیڈین نیو22، اگست، 2020،
مسائل اور مشکلات کے انبار تلے دبے پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ہونے والی بار ش نے مزید تباہی پھیلا دی ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔چند انچ کی بارش کے بعد شہر پانی میں ڈوب گیا۔ نالوں سے آنے والی طغیانی میں تین افراد بہہ گئے جن میں سے دو کی لاشیں نکال لی گئیں تیسرے کی تلاش جاری ہے۔شہر میں فوج طلب کر کے امدادی کام کئے جا رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں