کراچی میں ریلوے کی زمین ایک ہفتے میں خالی کروائی جائے، چیف جسٹس گلزار کا حکم

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز8فروری، 2020،
کراچی میں ریلوے کی زمینیں ایک ہفتے میں خالی کروائی جائیں۔ یہ حکم سپریم کورٹ کے چیف جسٹس آنریبل گلزار احمد نے اپنے ایک فیصلے میں دیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس موقع پر کمشنر کراچی، مئیر کراچی وسیم اختر اور ایڈووکیٹ جنرل سندھ عدالت میں موجود تھے۔ سپریم کورٹ نے یہ حکم کراچی سرکلر ریلوے کی بحالی کے لئے چلنے والے پلان پر اپنا فیصلہ دیتے ہوئے جاری کیا۔


متعلقہ خبریں