کراچی میں شدید گرمی، سیلاب ،بجلی پانی کی بندش ،شہری بلبلا اٹھے،کوئی پرسان حال نہیں

قومی آواز :کراچی
کینیڈین نیوز6، اگست، 2020،
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں شدید گرمی کے دوران بجلی کی بد ترین لوڈ شیڈنگ اور بارش کے بعد سڑکوں پر آنے والے سیلاب سے شہری بلبلا اٹھاہیں تاہم ابھی تک حکومت کے کسی اہلکار یا عوامی نمائندے نے شہریوں کی کوئی خبر نہیں لی ہے اور شہری اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کاروائیوں میں مصروف ہیں۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
شہر میں بجلی کی بندش کے سبب پانی کی قلت پیدا ہو چکی ہے اور عوام پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں