کراچی میں پر اسرار دھماکہ ، دو نوجوان زخمی ، دھماکے کی وجہ جاننے کے لئے تحقیقات شروع

قومی آواز :کراچی،
کینیڈین نیوز،19،دسمبر، 2020،
کراچی میں ہونے والے پر اسرار دھماکوں میں دو نوجوان زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی حالت بہتر بتائی جا رہی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ پولیس کے مطابق واقعہ نیپئر کے علاقے میں پیش آیا جہاں کچھ نوجوان آگ جلا کر ہاتھ تاپ رہے تھے کہ اچانک قریب ہی دھماکہ ہو گیا جس سے دو نوجوان زخمی ہو گئے۔ پولیس نے کلئیر قرار دیتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔


متعلقہ خبریں