کراچی میں کرونا، پی ایس ایل میچز جاری، فلو میں مبتلا افراد اسٹیڈیم نہ آئیں،وزیر اعلیٰ سندھ

قومی آواز :کراچی،
کینیڈین نیوز12مارچ ، 2020،
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ اگر کوئی فلو وغیرہ میں متبلا ہے تو وہ میچ دیکھنے اسٹیڈیم نہ آئے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
واضح رہے کہ کراچی میں کرونا کے انیس کیس آ چکے ہیں جبکہ شہر میں ہونے والے پی ایس ایل میچوں کو دیکھنے ہزاروں افراد روزانہ اسٹیڈیم آ رہے ہیںجن میں وائرس پھیلنے کے شدید خدشات پائے جاتے ہیں۔


متعلقہ خبریں