کراچی پورٹ گیس لیکج، چودہ ہلاک، ملٹری اور نیو کلئیر ماہرین کراچی طلب،پورٹ حکام

قومی آواز :کراچی،
کینیڈین نیوز19فروری، 2020،
کراچی پورٹ پر گیس لیکج کی وجہ سے اب تک چودہ ہلاکتیں رپورٹ ہو چکی ہیں جبکہ کئی سو افراد اسپتالوں میں داخل ہیں۔ کراچی پورٹ ٹرسٹ کے مطا بق واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں کہ آخر گیس کہاں سے پھیلی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
جامعہ کراچی کے ماہرین نے اس کا زمہ دار ایک بحری جہاز سے اتاری جانے والی سویا بین کی شپمنٹ کو قرار دیا ہے جس پر کیڑے مار ادویات کا اسپرے کیا گیا تھا۔پورٹ حکام نے معاملے کی تحقیقات کے لئے ملٹری اور نیو کلئیر ماہرین کو موقع پر طلب کر لیا ہے۔


متعلقہ خبریں