کراچی کی فیملی کی مجموعی عمر ایک ہزار بیالیس سال، گنیز بک ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا

 

قومی آواز :لندن،
کینیڈین نیوز،15،جنوری، 2021،
لندن میں رہائش پذیر کراچی کی ڈی کروز فیملی نے طویل عمری کے لحاظ سے اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کرا لیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس خاندان کے تمام افراد پچھتر سے ستانوے سال عمر کے ہیں جن کی مجموعی عمر ایک ہزار بیالیس سال بنتی ہے جو دنیا میں سب سے زیادہ ہے۔ ڈی کروز فیملی کے یہ تمام افراد انیس سو تئیس اور انیس سو پینتالیس کے درمیان کراچی میں پیدا ہوئے تھے۔


متعلقہ خبریں