کراچی کے ایک انڈر پاس کا نام عمر شریف کے نام سے منسوب

قومی آواز
شوبز نیو ز، 6 اکتوبر ،2021
حکومت سندھ نے پاکستان کے لیجنڈ اداکار مرحوم عمر شریف کی فنی خدمات کو سراہتے ہوئے شہید ملت روڈ پر واقع ایک انڈر پاس کا نام ان کے نام سے منسوب کر دیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اس سلسلے میں بلدیہ عظمیٰ کراچی نے ایک قراردادبھی منظور کی ہے۔ انڈر پاس کا نام عمر شریف انڈر پاس رکھنے کا اعلان کراچی کے ایڈمنسٹریٹر مرتضی وہاب نے کیا۔


متعلقہ خبریں