کراچی کے سابق مئیر نعمت اللہ خان انتقال کر گئے، شہر سوگوار، اہم شخصیات کی جانب سے تعزیت

قومی آواز :کراچی،
کینیڈین نیو26فروری، 2020،

سابق مئیر کراچی اور جماعت اسلامی کے سینئر رکن نعمت اللہ خان نوے سال کی عمر میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ مرحوم کراچی کے لئے اپنی خدمات کی بدولت بابائے کراچی کہلاتے تھے ۔ نعمت اللہ خان اجمیر میں پیدا ہوئے تقسیم کے بعد کراچی آئے اور دو ہزار ایک سے دو ہزار پانچ تک کراچی کے مئیر رہے۔


متعلقہ خبریں