کراچی کے عوام کے لئے جماعت اسلامی حقوق کراچی تحریک شروع کرے گی، حافظ نعیم الرحمان

 

قومی آواز :کراچی،
کینیڈین نیوز8،ستمبر، 2020،
جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی جلد ہی کراچی کے عوام کے لئے حقوق کراچی کے نام سے ایک تحریک شروع کرے گی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے وزیر اعظم عمران خان کے کراچی کے لئے گیارہ سو ارب روپے کے پیکج کو آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف قرار دیتے ہوئے کہا کہ کراچی کو مفاد پرست سیاسی جماعتوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا ۔اگلے مئیر کو کراچی کے تمام علاقوں کا اختیار اور وسائل فراہم کرنا ہوں گے تاکہ ایک چھتری تلے کام کیا جا سکے۔


متعلقہ خبریں