کراچی کے مسائل کا حل بلدیاتی اداروں کا خود مختار ہونا ہے، وزیر اعظم عمران خان

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز28، جولائی، 2020،
وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہو اجس میں کراچی کی صورتحال کا جائز ہ لیا گیا۔وزیر اعظم نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئین بلدیاتی اداروں کی خود مختاری کی بات کرتا ہے اور کراچی کے مسائل بلدیاتی اداروں کی خودمختاری سے ہی حل ہو سکتے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے اس سلسلے میں عدالت کے فیصلے کے انتظار کی ہدایت کی۔


متعلقہ خبریں