کراﺅن پلازہ ہوٹل میں فائرنگ کرنے والا مشتبہ شخص مسی ساگہ سے گرفتار، پولیس

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،24ستمبر 2019،
ٹورنٹو پولیس کے ایک اعلامیے کے مطابق پچھلے ہفتے ڈکسن روڈ پر کراﺅن پلازہ ہوٹل کی پارکنگ میں فائرنگ کرنے والے شخص بتیس سالہ وائی ٹاٹس کو مسی ساگہ سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ملزم نے ہوٹل میں ایک انتالیس سا لہ شخص کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا تھا۔ ملزم کے قبضے سے ایک ریوالور بھی برآمد کیا گیا۔


متعلقہ خبریں