کرسشیا فریلینڈ نے نئے وزیر مالیات کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز19، اگست، 2020،
امور خارجہ سے متعلق وزیر کرسشیا فری لینڈ نے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی ہدایت پر وزیر مالیات کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے گورنر جنرل جولی پائیٹی سے درخواست کی تھی کہ پارلیمنٹ کا اجلاس ملتوی کر دیا جائے۔پارلیمنٹ کا اجلاس اب تئس ستمبر کو ہو گا۔


متعلقہ خبریں