کرسمس کی چھٹیوں کے آغاز پر ٹورنٹو کے چار اسکولوں پرکرونا کا حملہ، ٹورنٹو پبلک ہیلتھ

قومی آواز،
کینیڈین نیو ز ، 20دسمبر ،2021
ٹورنٹو پبلک ہیلتھ کام کا کہنا ہے کہ کرسمس کی چھٹیوں کے آغاز کے ساتھ ہی ٹورنٹو کے چار اسکولوں میں کورونا کے حملے کا انکشاف ہوا ہے۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔سینٹ کیتھولک سکول، سر جان میکڈونلڈ کالجیٹ، فریزر مسٹر کیڈمی اور ایس پی آر کے اسکول میں طلبہ اور اسٹاف میں کرونا وائرس کی موجودگی کے انکشاف کے بعد بڑے پیمانے پر تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ حکام حیران ہیں کہ تمام تر اقدامات کے باوجود کرو نا ان اسکولوں تک کیسے پہنچا۔ حکام نے اس بارے میں اسکول آنے جانے والوں کی چھان بین شروع کر دی ہے۔


متعلقہ خبریں