کرسمس کے موقع پر وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی جانب سے قوم کو مبارکباد کا پیغام

قومی آواز ٹورنٹو
کینیڈین نیوز 25 دسمبر ، 2018
کرسمس کے موقع پر وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے قوم کے نام اپنے پیغام میں کرسمس کی مبارکباد دیتے ہوئے پوری قوم کو یکجہتی اور اتحاد سے اس عظیم دن کومنانے کی اپیل کی ہے۔اس پیغام کے ساتھ ہی کینیڈا بھر میں کرسمس کی تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے۔ لوگو ں نے اپنے گھروں اور بازاروں کو خوبصورتی سے سجایا ہے اور اس موقع پر ایک دوسرے کی تواضح کے لئے ٹرکی اور دوسرے روایتی کھانے بنائے جا رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں