کرونا امریکی جیلوں تک پہنچ گیا، اڑتیس قیدیوں میں وائرس کا انکشاف، جیل حکام

قومی آواز ، نیو یارک،
کینیڈین نیوز،22مارچ ، 2020،
امریکی محکمہ جیل خانہ جات کے حکام نے اعلان کیا ہے کہ کرونا وائرس اب امریکی جیلوں تک پہنچ چکا ہے اور اب تک اڑتیس قیدیوں میں اس وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔حکام کے مطابق یہ وائرس نیو یارک سٹی جیل اور ریکر آئی لینڈ کی جیلوں میں اپنی جگہ بنا چکا ہے۔ جیلوں میں اس مرض سے نمٹنے کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں