کرونا سے متاثرہ ہر کینیڈین شہری کی مالی مدد کی جائے گی،وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا اعلان

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز14مارچ ، 2020،
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں جہاں کہیں بھی ضرورت پڑی کرونا سے متاثرہ ہر شہری کی مالی مدد کی جائے گی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ہر شہری کی گھریلو ضروریات اور بچوں کی دیکھ بھال کے لئے حکومت جو کچھ کر سکے کرے گی۔ انہوں نے یہ اعلان اپنی ریڈاﺅ کاٹیج کی رہائش گاہ سے جاری کیا جہاں وہ اپنی شریک حیات سوفی کے ہمراہ قرنطینہ میں وقت گزار رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں