کرونا سے نمٹنے اور معاشی بہتری کے لئے نئی قانون سازی کی ضرورت ہے ، ٹروڈو

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز18مارچ ، 2020،
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ کرونا وائرس سے نمٹنے اور معاشی مسائل سے نبر آزما ہونے کے لئے نئی قانون سازی کی ضرورت ہے ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوںنے اس سلسلے میں جلد پارلیمنٹ کا اجلاس بلانے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔انہوں نے عام کینیڈین باشندوں کو ریلیف فراہم کرنے اور بڑے ٹیکس پئیرز سے تعاون کی اپیل بھی کی۔


متعلقہ خبریں