کرونا قوانین کی خلاف ورزی پر پانچ ہزار ڈالر جرمانہ ہو گا،مئیر جان ٹوری

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز31مارچ ، 2020،
ٹورنٹو کے مئیر جان ٹوری نے اعلان کیا ہے کہ کرونا سے بچاﺅ کے لئے بنائے جانے والے قوانین کی خلاف ورزی پر اب پانچ ہزار ڈالر جرمانہ ہوگا۔ مئیر نے کہا کہ بعض لوگ اب بھی تفریح گاہوں اور پارکوں میں اکھٹا ہو کر ہلا گلا کر رہے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔مئیر نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ گھروں میں رہیں اور مجمع لگانے اور ایک دوسرے سے ملنے جلنے سے گریز کریں۔


متعلقہ خبریں