کرونا وائرس،چائنا میں ہلاکتوں کی تعداد آٹھ سو تک پہنچ گئی،کیسز کی تعداد میں کمی

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز10فروری، 2020،
چائنا میں کرونا وائرس کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک کی اطلاعات کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد آٹھ سو گیارہ تک پہنچ گئی ہے جبکہ تیس ہزار سے زائد افراد میں مرض کی تشخیص کی جا چکی ہے۔ی۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ہ تعداد دو ہزار گیارہ بارہ میں پھیلنے والے سارس وائرس سے بھی بڑھ گئی ہے جب وائرس کی زد میں آ کر سیکڑوںافراد ہلاک ہو گئے تھے۔امید افزاءخبر یہ ہے کہ نئے کیسز کی تعدا د میں کمی آ رہی ہے۔


متعلقہ خبریں