کرونا وائرس سے بچاﺅ کے اقدامات کی تیاری، وزیر اعظم کی طرف سے جلد اعلان متوقع

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز11مارچ ، 2020،
سرکاری زرائع سے پتہ چلا ہے کہ حکومت کرونا وائرس سے پھیلنے والی بیماری کی روک تھام اور شہریوں کو اس سے محفوظ رکھنے کے لئے اقدامات نافذ کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس سلسلے میں جلد ہی اعلانا ت متوقع ہیں۔ سرکاری ترجمان کے مطابق یہ اعلان وزیر جسٹن ٹروڈو خود کریں گے۔


متعلقہ خبریں