کرونا وائرس سے لڑنے کے لئے یونیورسٹیاں اور طبی شعبہ حکومت کی مدد کرے، وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،25مارچ ، 2020،

وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے یونیورسٹیوں اور طبی شعبے سے وابستہ ماہرین سے اپیل کی ہے کہ کرونا وائرس کی آفت سے نمٹنے کے لئے حکومت کی مدد کریں۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے یہ اپیل ایک ٹوئٹر پیغام کے زریعے کی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو اس وقت ماہرین کی آراءاور ان کی خدمات کی اشد ضرورت ہے وہ اپنی خدمات حکومت کو پیش کریں۔


متعلقہ خبریں