کرونا وائرس کا خطرہ ، پی ایس ایل ملتوی کر دی گئی، پی سی بی کا اعلامیہ جاری

قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز17مارچ ، 2020،
دنیا بھر میں کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر غیر ملکی کھلاڑیوں کے واپس جانے اور پاکستان میں کرونا وائرس سے بگڑتی صورتحال کو دیکھتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔کے حکام نے پی ایس ایل میچز ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ اس سلسلے میں میچوں کو ری شیڈول بھی کیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں